Categories

اکتوبر 2018
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031 
حالاتِ حاضرہ خبریں

نوازشریف غربت دیکھکر رو پڑے

Nawaz Sharif Sentenced To 7 Years Prison!
نوازشریف غربت دیکھکر رو پڑے

وزیراعظم نوازشریف پنجاب میں غربت دیکھ کر رو پڑے۔۔ ایک خبر

پنجاب  کے غریب لوگوں کی نسبت بات کرتے ہوئے! وزیرِاعظم کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں اور پشاور اور کوئٹہ میں ہونے! والی قتل و غارت پر ان کے منہ کی پھٹکار پر رتی برابر فرق نہیں پڑتا۔۔۔

یہ اس بات کی تائید کرتی ہے کہ نوازشریف کو پاکستانی کی سلامتی کی رتی برابر پرواہ نہیں! اور اسکے لیے پنجاب کی بادشاہت سے بڑھ کر کوئی شے مقدم نہیں۔ نوازشریف ذلت خباثت بداعمالی کے اس دلدل میں پھنس چکا ہے! کہ اسے پاکستان کے ٹوٹنے کی رتی برابر پرواہ نہیں بلکہ اسکے لیے پنجاب سب کچھ ہے۔

پوچھنا یہ ہے کہ پنجاب میں پچھلے 30 سالوں میں سے زیادہ تر کس پارٹی نے حکومت کی ہے؟! کیا تم جیسے بدبختوں کو غریوبوں کا احساس صرف انہیں دنوں میں ہوتا ہے! جب انتخابات قریب ہوں؟ پنجاب کو پسماندہ بنانے والے تم لوگ، پنجاب کی تباہی کرنے والے تم لوگ، پنجابیوں کو علم سے دور رکھنے والے !تم لوگ اور جب انتخابات قریب ہوں تو مگر مچھ کے آنسو بہانا شروع کر دیتے ہو؟؟؟! کیا پنجاب کے علاوہ تمہاری اور کوئی ذمے داری نہیں؟

پاکستان عوام کے لیے زبردست لمحہ فکریہ ہے !کہ وہ اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھے اور آنے والے وقت کی نزاکت کو سمجھنے کی کوشش کرے۔۔۔

بقلم: مسعودؔ

Nawaz Sharif Nawaz Sharif 

SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

 

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW