Categories

نومبر 2018
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930 
حالاتِ حاضرہ ہمارامعاشرہ

منہ مومناں کرتوت کافراں

Munh Momnaan Kartoot Kafraan - Ata-ul-Haq Qasmi
منہ مومناں کرتوت کافراں

پاکستانی معاشرے کی ایک بہت بڑی افسوسناک حقیقت ہےیہ ہے کہ ہمارے ہاں قول و فعل میں خطرناک حد تک تفاوت ہے۔ اس کی ایک بہت بڑی مثال عطاالحق قاسمی صاحب کی ذات ہے۔

عطاالحق قاسمی کا نام ہے انکی عظمت کی پہچان ہے، انکے لکھے ہوئے افسانے،  کالم، کہانیاں اور ڈرامے انتہائی سبق آموز ہوتے ہیں۔ ان کے قلم میں اتنی طاقت ہے کہ وہ جو لکھتے ہیں اس میں ایک جاذبِ سوچ و فکر آموزی ہوتی ہے۔ مگر عطاالحق قاسمی – پی ٹی وی کے انچارج کی حیثیت سے سرکاری خزانے کو اسقدر نقصان پہنچایا  کہ سوچ کر گھن آتی ہے، ان صاحب نے  اپنے بچوں کے فرسودہ اور ایسے ڈرامے جو ناقابل پروڈکشن تھے انہیں سرکاری خزانے سے پروڈیوس کروایا، انہیں پی ٹی وی میں سیٹ کیا، اور بات یہاں ختم نہ ہوئی بلکہ پی ٹی وی کے خرچے پر لاکھوں روپے کی جنسی ادویات کھا گئے – جنسی ادویات!!!

منہ مومناں کرتوت کافراں

اب جب  معاشرے کے ایسے لوگ جو اس معاشرے کو علم و عظمت، اصلاح و فلاح،  سیاق و سباق سکھاتے ہیں اور اوپر سے انکے کرتوت ایسے بھیانک ہوتے ہیں تو معاشرے کی اصلاح خاک ہو گی؟ جبھی ہمارا معاشرے زبردست دوغلے پن کا شکار ہے۔ اسے کہتے ہیں منہ مومناں کرتوت کافراں…..

 

بقلم: مسعود

Ata-ul-Haq Qasmi Ata-ul-Haq Qasmi Ata-ul-Haq Qasmi 

SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

 

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW