سر پر دوپٹہ نے کشش حسن کو دوبالا کر دیا
سر پر دوپٹہ نے کشش حسن کو دوبالا کر دیا
ہلکی سی تبسم نے ہونٹوں کو گلِ لالہ کردیا
محفل میں جب وہ آئے تو ہر سو اجالا ہو گیا
چراغ ہیں وہ یا کہ دیا‘ جس نے اجالا کر دیا
محفل میں ہر جانب انہی کا چرچا تھا کل
ہماری چشمِ بینا کو کس نے پیالہ کر دیا
ملیں ہم سے تو ہم ان سے اتنا تو پوچھیں
کیوں یاد سے اپنی‘ میرے خیالوں کو اعلیٰ کر دیا
دل ہے کہ سنبھلتا ہی نہیں اب تو تیرے بن
یہ کیا مجھ کو آپ نے جنابِ عالیٰ کر دیا

Meri Shairi: Dopatta

Add Comment