Categories

اپریل 2019
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
ساغرصدیقی

کلامِ ساغر: نگاروں کے میلے

کلامِ ساغر: نگاروں کے میلے

کلامِ ساغر: نگاروں کے میلے

نگاروں کے میلے ستاروں کے جھرمٹ
بہت دلنشیں ہیں بہاروں کے جھرمٹ

جواں ہیں اگر ولولوں کے تلاطم
تو موجوں میں بھی ہیں کناروں کے جھرمٹ

میرے چار تنکوں کی تقدیر دیکھو
چمن در چمن شراروں کے جھرمٹ

تیری گیسوؤں سے جنم پا رہے ہیں
گلستاں گلستاں نظاروں کے جھرمٹ

چھلکتا رہا ہے میرا جام زریں
مہکتے رہے ہیں چناروں کے جھرمٹ

تجھے یار رکھیں گی ساغرؔ بہاریں
تری شعر میں گلغداروں کے جھرمٹ

شاعر: ساغرصدیقی


Nigar, mailey, sitarey, jhurmat, dilnasheen, bahar, mauj, kinara, tinka, taqdeer, chaman, gaisoo, nazara, jaam, Saghir Siddiqi, Shair

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW