دوست دشمن نے کیے قتل کے ساماں کیا کیا
جانِ مشتاق کے ہوئے پیدا خواھاں کیا کیا چشمِ بینا بھی عطا کی، دلِ آگہ بھی دیا میرے اللہ نے مجھ پر کیے احساں کیا کیا
کہاں جاتی ہے یہ ہر چند بھاگے شوق منزل سے
ہمیں آگے ھیں جب پیچھا کیا عمرِ گریزاں کا
[/box]
[mks_separator style=”solid” height=”2″]
آشیانہ، قفس اور نہ چمن یاد آیا آنکھ کھلنے بھی نہ پائی تھی کہ صیاد آیا ایک دن ہچکی بھی نہ آئی مجھے غربت میں میں کبھی نہ تم کو اھلِ وطن یاد آیا سجدۂ شکر زمیں پر نہ کروں میں کیونکر آسماں سے ہے میرا رزقِ خداداد آیا
سزایافتہ نوازشریف کی طبیعت پھر سے خراب، لاہور کے سروسز ہسپتال میں ٹیسٹ
ساہیوال حادثے میں مقتول خلیل کے ورثا کی انصاف کے لیے دہائی
عمران کا دورۂ لاہور – عثمان بزادر سمیت کئے وزرا سے ملاقاتیں
حمزہ شہباز لندن روانہ – یہ وہ ناسور خاندان ہے جس کی بیماریوں کی تفصیل بہت لمبی ہے اور انکا علاج لندن کے سوا کہیں نہیں ہوتا، یہ وہ سور لوگ ہیں جنہوں نے 35 سال پنجاب پر حکومت کی اور ایک بھی ہسپتال ایسا نہ بنائے پائے جہاں پر انکا علاج کیا جا سکے۔ اس خاندان کی موت پاکستان کی بقا ہے!
فیصل آباد کے علاقے پیروال میں فائرنگ – دو افراد ہلاک جبکہ فیصل آباد ہی میں شہریوں پر بااثر افراد کے تشدد کے واقعات بڑھ رہے ہیں
سینیٹر فیصل جاوید ڈیم فنڈ ریزنگ کے لیے ساؤتھ افریقہ روانہ
کراچی میں 26 سال بعد میراتھن کا انعقاد – بڑی تعداد میں لوگوں نے دس کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا
آرمی چیف کی بریفینگ: امن کے لیے حاصل کامیابیاں رائگاں نہیں جانے دینگے، مربوط قومی رد عمل پر بھی بھر پور توجہ ہے، جنزل قمر جاوید باجوہ
لندن میں ناروے کے سابق وزیراعظم شیل بوندویک کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، جس میں شاہ قریشی نے کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت پر آواز اٹھائی
بلاول بھٹو اور شیخ رشید کے درمیان گرما گرم بیانات کی تبدیلی اور کشیدگی میں اضافہ، ان کی لڑائی میں میٹر ریڈر ٹرن سیاستدان خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو سیریس کون لیتا ہے
[/su_box]
[su_box title=”منگل 05 فروری 2019″ style=”soft”]
کراچی میں ریسٹورانٹ کے مینجر پر فائرنگ کے مجرمان گرفتار
صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کرنا کشمیریوں کا حق ہے۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہر روز بے گناہ کشمیریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا جا رہا ہے، جموں کشمیر پر یو این رپورٹ پاکستانی موقف کی تائید ہے۔۔۔۔
نوازشریف کی نام نہاد بیماری پر ہاھر جانے کی رٹ پر کوئی امید نظر نہیں آ رہی ، معالجوں نے کہہ دیا کہ نوازشریف کا علاج پاکستان ہی میں ممکن ہے۔ نوازشریف کو بلڈ پریشر، شوگر، گردوں اور خون کی شریانوں کا مسئلہ ہے۔۔۔ جس قدر حرام اس بندے نے پاکستان میں اکٹھا کیا ہے اس کے بعد ایک رتی برابر ہمدردی نہیں ہو سکتی
ادھر شیخ رشید بڑی فارم میں ہیں، پریس کانفرنس میں کہتے ہیں کہ شہبازشریف اسپیکر کے قدموں میں گرا ہوا ہے کہ شیخ رشید پی اے سی میں نہ آئے، یہ بھی کہا کہ بڑے چوروں کی موجیں لگی ہوئی ہیں انہیں بیماریاں اسی وقت لگتی ہیں جب مشکلات میں ہوتے ہیں۔۔۔
آئے دن شوہر کے ساتھ جھگڑوں سے تنگ آ کر عورت نے ڈیڑھ سال کی بچی کا قتل کر کے لاش پھیک دی
[/su_box]
[su_box title=”بدھ 06 فروری 2019″ style=”soft”]
Hafta Jo Guzar Geya – 06/19
پی ٹی آئی کے رہنما اور پنجاب کے سینئر وزیر عبد العلیم خان گرفتار!!!
ابتدائی طبی معائنے کے بعد علیم خان کو حوالات منتقل کر دیا گیا، علیم خان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام ہیں – نیب اعلامیہ
گرفتاری کے فوری بعد علیم خان نے اپنی وزارت سے استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیج دیا، کہا مقدمات کا سامنا کرونگا اور سرخرو ہونگا، کہا میرے خلاف مقدمہ آمدن سے زائد اثاثوں کا نہیں آف شور کمپنی کا ہے۔
مزید تفصیلات کے مطابق علیم خان ممبر اسمبلی ہوتے ہوئے پاک ویو کو آپریٹو سوسائٹی کے سیکریٹری بنے اور بظور سیکریٹری کرپشن اور کرپٹ پریکٹسس میں پائے گئے – نیب
مزید کہ بطور صوبائی وزیر آف شر کمپنی بنائی۔ قانونی شہادت کے دستاویزات ٹمپر کرنے کی بھی الزام
علیم خان کے استعفیٰ سے پارٹی کلچر کا پتہ چلتا ہے – فواد چوھدری – گرفتاری سے ثابت ہوا قانون سب کے لیے برابر ہے – شیخ رشید
ابھی خورشید شاہ، شاھد خاقان عباسی سمیت پی ٹی آئی کے لوگوں کو بھی بلایا جائے گا – شیخ رشید
علیم خان کی گرفتاری کے بعد ایک اور تہلکہ – سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتاری جاری – احتساب عدالت کا وارنٹ متعلقہ سفارت خانے سے تعمیل کرانے کا حکم – اختارات سے تجاوز کرنے سے متعلق ریفرنس میں وارنٹ جاری کیے گئے۔
مزید ایک تہلکہ: ایل این جی اسکینڈل میں شاھد خاقان عباسی کی بھی 8 فروری کو نیب میں طلبی، عباسی پر دھوکہ دھی اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ ایل این جی تڑمینل ون، ای ٹی پی ایل، ایل این جی امپورٹ پر پوچھ کچھ
چیرمین نیب جاوید اقبال کی سربراھی میں اجلاس مین سابق چئیرمین کے پی ٹی احمدحیاب کے خلاف ریفرنس دائرمنظوری، سابق وی سی عبدالولی خان یونیورسٹی کے خلاف ریفرنس کی منظوری، ایگزیکیٹو انجئیر ایر گیشن خیرپور ایاز احمد کے خلاف بھی ریفرنس کی منظوری
ادھر لاہور میں ایک بگڑے ہوئے ناسور نوازشریف کا پی آئی سی منتقل ہونے سے انکار، جانے ہیں کہ دل کا کوئی عارضہ نہیں، پکڑے جانے کا خدشہ ہے اس لیے علاج نہیں کرانا، واپش کوٹ لکھپت جیل جانے پر اصرار
پہلے ڈیل مانگ رہے تھے اب پیکج کی بات ہو رہی ہے یہ بات شیخ رشید نے شریفیوں پر طنز کرتے ہوئے کہی – اور ساتھ یہ خوشخبری بھی دی کہ بلورانی یعنی بلاول سے صلح ہو گئی ہے
ساتھیوں کے ساتھ ملکر رمشاوسان کو ذوالفقاروسان نے کاروکاری کے جرم میں قتل کر دیا۔
شہباز شریف کو اپنے پی اے سی کی چئیرمین شپ سے استعفیٰ دیدینا چاہیے، شہبازشریف اور سعد رفیق سمیت دوسرے جو نیب کو اربوں روپے کی کرپشن میں مطلوب ہیں وہ پارلیمنٹ میں آ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ یہ ملزم ہیں اور اخلاقی طور پر انکا پی اے سی کا چئیرمین ہونے کا حق نہیں – فواد چوھدری
ادھر دو ٹکے کی مریم اورنگزیب نے عمران خان سے وزیراعظم کی کرسی چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا، کس ضمن میں یہ وہی جانے یا وہ جو اسکے منہ میں نوالے ڈالتے ہیں
پی ٹی ائی کے رہنما علیم خان کا 9 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا
مجھے چئیرمین نیب کی ناراضی کے باعث گرفتار کیا گیا – علیم خان
ادھر بے غیرت اعلیٰ نوازشریف کو جیل میں بھی اعلیٰ درجے کی سہولیات دی گئیں، نیا بستر، نئے پردے نیا ہیٹر۔ یہ وہ بے غیرت ہے جس نے اس ملک کو بہت بڑا نقصان پہنچایا ہے۔ اور اسکی جیل میں سہولیات دیکھیں۔۔۔۔ ادھر مریم صفدر نے سروسزہسپتال پر تنفقید کرتے ہوئے کہا کہ میرے اباجان کو ادھر لا کر رکھا ہوا تھا جہاں کارڈیئک سروس ہی نہیں – یہ ہسپتال اور پنجاب کی یہ حالت تم جیسے بے غیرتوں ہی کی وجہ ہے سے ہے مس فوجری۔ تم لوگ جو اپنے پیٹ میں اٹھنے والی پیڑ کے لیے بھی لندن بھاگتے تھے یہ کرتوت تم سوروں کے پیدا کیے ہیں۔۔۔۔ نوازشریف نے سروسز ہسپتال میں علاج سے پہلے سموسوں پکوڑوں اور پرتعیش کھانے سے ضیافت کی اور اسکی بدبخت ناہنجار بیٹی کہتی ہے علاج ہی ممکن نہیں۔۔۔ اس پر فیاض چوہان نے خوب جملہ کسا: نوازشریف کا پاکستان میں نہ دل لگ رہا ہے نہ داؤ!
ادھر دوسری غیرضروری خبروں مین بتاتا چلوں کہ مسٹر ارسطو یعنی زبردستی کے پروفیسر احسن اقبال نے کہا پاکستان کی 71 سالہ تاریخ میں پی ٹی آئی کا اقتدار مین انا سب سے بڑا دھوکہ ہے۔۔۔ اس پر اتنا کہوں گا کہ کسی خبیث کے تخم کی پیداوار نوازشریف کا ایک ڈکٹیٹر کے سیاسی تخم سے پیدا ہو کر پاکستان میں کرپشن، الزامات، دھاندلی، ضمیرفروشی اور قتل و غارت عزت لوٹنے والی سیاست کرنا کیا تھا؟ تم لوگ اسی کرمنل مائنڈسیٹ کی پیداوار ہو تم لوگ الزامات عورتوں کی خریدوفروخت کے سوا جانتے ہی کیا ہو؟ تمہارے گناہوں کا پردہ چاک ہو رھا ہے جبھی تمہارے اندر باہر آگ لگی ہوئی ہے۔۔۔۔۔
ارسطو کی حسبِ عادب بکواس کا جواب حماداظہر کی پریس کانفرنس میں ملتا ہے کہ ن لیگ کے دانشوروں (جس میں ارسطو قابلِ ذکر ہے) بددیانتی سے کام لے کر غلط اعدادوشمار پیش کیے۔۔۔ انگنت ڈیبٹ کی وجہ سے قرضے لیکر اعدادوشمار کی خانہ پری کی گئی۔۔۔
ادھر افغانی صدر جس کو امریکہ نے خانہ پری کے لیے رکھا ہوا ہے پاکستان پر الزامات لگانے پر اتر ایا جس کا جواب خوب دیا گیا۔۔۔ یاد رکھیے کہ جب روسی افغانستان سے گئے تھے تو پیچھے کٹ پتلی حکومت چھوڑ گئے تھے اسی طرح اشرف غنی جیسا ناسور بھی افغانیوں پر چھوڑ دیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد ملنے کے لیے آنے والی لڑکی کا دوست پر زیادتی کا الزام – ہور کرو دوستیاں۔۔۔
رمشا وسان قتل کیس میں ذوالفقار وسان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔۔۔
پاکستان کو 2018 Alliance for Maleria Prevention Award سے نوازا گیا
سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل کا درجہ حرارت منفی 2 سینٹی گریڈ تک گر گیا
[/su_box]
[su_box title=”جمعہ 08 فروری 2019″ style=”soft”]
سندھ میگا منی کرپشن کیس میں اسلم مسعود کو سعودی عرب سےانٹرپول نے گرفتار کر کے ڈی پورٹ کر دیا، اسلم مسعود کو ایف آئی اے ٹیم نے ائیرپورٹ سے حراست میں لے لیا، اسلم مسعود منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے اہم معلومات رکھتے ہیں – ذرائع
کسی بھی بھی ڈیل نہیں ہو رہی، این آر او محض قیاس آرائیاں ہیں، وزیراعظم عمران خان
سندھ کے ترقیاتی کاموں کے 2000 ارب صرف کیے گئے جس میں 700 ارب زرداری کے جعلی اکاؤنٹس میں ڈالے گئے۔
کے پی ٹی پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے الزام میں ن لیگ کے سابق وزیر پورٹس ایند شپنگ کامران مائیکل کو گرفتار کر لیا گیا
علیمہ خان نے 25 فیصد ٹیکس ادا کر دیا ہے۔ وزیراعظم کی بہن نے باقی ٹیکس قسطوں میں دینے کی یقین دہانی کرائی ہے، چئیرمین ایف بی آر
کراچی کی بھینس کالونی میں یو سی چئیرمین کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک۔۔۔ وہ ڈاکو تھا ؟؟؟ رحیم شاہ یو سی چئیرمین بذات خود ایک قاتل ہے۔۔۔۔
فیصل آباد میں بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ، ایک خاتون سمیت 4 افراد جان بحق۔۔۔ یہ وہ ناسور معاشرہ ہے جہاں پر قتل اور قاتل اس معاشرے میں سینہ تان کر چلتے ہیں اب ان قتلوں کا حساب کون دیگا؟ یہاں نہیں تو اللہ کے حضور اسکی کیا پکڑ ہو گی؟؟؟ بے غیرت کے بچو اپنے نفس کو تسکین دینے والے سوروں ایک ایک گولی تمہارے لیے جہنم کا سامان بنے!
سندھ میں گیس کا بحران۔
[/su_box]
[su_box title=”ہفتہ 09 فروری 2019″ style=”soft”]
Hafta Jo Guzar Geya – 06/19
کسی کو این آر او نہیں ملے گا، اگر دیں گے تو اس ملک سے غداری کریں گے – وزیراعظم عمران خان۔ جس نے بھی اس ملک کا دیوالیہ کیا ہے اسکو چھوڑیں گے نہیں، آج تک کبھی جمہوریت کی تاریخ میں ایسا ہوا ہی نہیں کہ ایک بندہ جیل سے اٹھ کر آئے اور پی اے سی کا چئیرمین بنے۔ کسی کرپٹ کو رعایت نہیں دیں گے۔ مشرف نے کرسی بچانے کے لیے نوازشریف کو این آر او دیا۔ عمران خان نے بابا گورونانک یونیورسٹی بنانے کا اعلان بھی کیا۔
ادھر نون لیگ کی مریم اورنگزیب اپنی روزمرہ کی عادت کے مطابق حکومت پر تو تو کرتی رہی، کہ نیب عمران خان کو گرفتار کرے جہانگیر ترین کو گرفتار کرے۔۔
شہبازشریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے، شیخ رشید۔ مزید کہا کہ این آر او کہیں پی اے سی چئیرمین کی طرح نہ ہو جائے۔ ساری بیماری بھاگنے کی کوشش ہے۔
پاکستان پوسٹ نے ای کامرس سروس شروع کر دی، پاکستان پوسٹ خود کو ڈیجیٹل دور سے ہم آھنگ کر رھا ہے، مراد سعید۔ نئی سروس سے ادارہ معاشی خود کفالت کی طرف گامزن ہو گا۔
وفاقی کابینہ میں توسیع جسکے تحت ق لیگ کو ایک مزید وزارت ملے گی۔ مونس الہٰی وفاقی وزیر صنعت کا عہدہ سنبھالیں گے۔
اصغر خان کیس میں ایف آئی اے نے سپریم کورٹ سے مدد مانگ لی، رقوم کی تقسیم کی تحقیقات میں کسر نہین چھوڑی، ایف آئی اے، ریکارڈ کی چھان بین کی، سیاستدانوں کے انٹرویو کیے۔ تحقیقات بند گلی میں داخل ہو گئی ہے، عدالت رہنمائی کرے۔
ادھر سندھ میں زرداری کے مین پولیس آفیسر اور قاتلوں کے سردار راؤ انوار نے جو نقیب محسود کا قتل کیا، اسکا چشم دید گواہ لاپتہ ہو گیا ہے۔ تفتیشی آفیسر کا کہنا ہے کہ اسکو لاپتہ کرنے میں بااثر افراد کا ہاتھ ہے۔ ضمانت منسوخ نہ کی گئی تو سارے گواہ منحرف ہو سکتے ہیں۔
بھینش کالونی میں قتل ہونے والے ارشاد رانجھانی بھی کئی قتل کے مقدمات میں ملوث ہے۔
پاک بحریہ کی امن مشق 2019 دوسرے روز بھی جاری رہیں۔۔۔ جس میں 46 ممالک نے شرکت کی
[/su_box]
[su_box title=”اتوار 10 فروری 2019″ style=”soft”]
Hafta Jo Guzar Geya – 06/19
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ، جہاں پر انہوں نے وورلڈ گورتمنٹ سمٹ سے خطاب بھی کیا، عمران خان نے کہا کہ ریاست کو جوابدہ ہونا پڑے گا، پاکستان تیزی سے اوپر جا رہا ہے، سرمایہ کار موقع نہ گنوائیں، اصللاحات تکلیف دہ ہوتی ہیں لیکن نظام بہتر بنائیں گے۔
وزیراعظم کی شیخ محمد بن زید النیہان سے ملاقات اور یوے اے ای کے وزیراعظم محمد بن راشدالمکتوم سے بھی ملاقات کی۔
وزیراعظم کی دبئی ہی میں آئی ایم ایف کی سرابراہ کرسٹین لگارڈ سے ملاقات، معاشی پلان اور حکومت کی معاشی اصلاحات سے آگاہ کیا، ائی ایم ایف کیساتھ بنیادی نکات پر اتفاق ہوا، شاہ محمودقریشی – جلد کم آمدن والے طبقے کے تحفظ کے لیے پروگرام لائیں گے
نون لیگ حسب عادت بکواس کرتی رہی، اور اس میدان میں خواجہ آصف کی دھمکی بھی سن لیجیے کہ اگر شہبازشریف کو پی اے سی کی صدارت سے ہٹانے کی کوشش کی گئی تو حالات خراب ہونگے۔ حکومت کا روتہ خراب رھا تو سسٹم کو منجمد کر سکتے ہیں۔۔۔ یہ الفاظ ان لوگوں کے ہیں جو کرپشن اور لوٹ مار میں ٹخنے ٹخنے ڈوبے ہوئے ہیں اور کسی طرح اپنے آپ کو بچانا چاھتے ہیں۔
فیصل آباد میں 21 سالہ نوجوان بسنت میں پتنگ بازی کرتے ہوئے گلے میں ڈور پھرنے سے جان بحق!
ارشاد رانجھانی قتل میں پولیس کی عوام سے مدد کی اپیل
نیول چیف سے امن مشق میں شریک ملکوں کے وفود کے سربراہان کی ملاقاتیں۔
How to clean a log file in Linux? – Over time it gets necessary to truncate log files. Expanding log files may not be easy to read. In Linux emptying a log file is easily achieved by issuing some basics commands. To remove or truncate a file, we can use /dev/null, which is utilized to discard text.
Be sure NOT to clean ANY file. Some files may be needed and should not be truncated.
حسرت ہے تجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں
میں نے تجھ سے مخاطب ہوں تیرا حال بھی پوچھوں
تھا شک بن کے میری آنکھوں میں سما جا
میں آئینہ دیکھوں تو تیرا عکس بھی دیکھوں
حسرتوں کا خون مل دوں گا رخِ حالات پر
جاؤں گا محفل سے لیکن رنگ اپنا چھوڑ کر
چشمِ نظارہ کو شاید یہ نہیں معلوم تھا
روشنی جاتی ہے آنکھوں میں اندھیرا چھوڑ کر
تیرے آنے کی آس پر زندہ ہوں اب تک
اب تجھے دیکھنے کی حسرت کے سوا کچھ نہیں
تصویر تیری آنکھوں میں اتر گئی اس طرح
نظر کہیں بھی جائے تیری صورت کے سوا کچھ نہیں
میری جانِ جگر اب میری نظر کے سامنے ہے
میری لختِ جگر اب میری نظر کے سامنے ہے
جس کے دیدار کی حسرت میں میں کب سے تھا بے چین
وہ شام و سحر اب میری نظر کے سامنے ہے
افسانے دردِ محرومی کے دوہرائے نہیں جاتے
کچھ ایسے زخم ہوتے ہیں جو دکھائے نہیں جاتے
تمنا، آرزو، حسرت، امید، وصال اور چاہت
یہ لاشے رکھ لیے جاتے ہیں دفنائے نہیں جاتے
نہ اتنا بھی کوئی حسرت زدہ مجبور ہو جائے
کہ ہو نزدیک منزل اور اس سے دور ہو جائے
حفاظت دل کی کیوں کوئی کرے راہِ محبت میں
یہ شیشہ ہے یہی بہتر کہ چکنا چور ہو جائے
یہ بات زرداری کی ہے۔ یہ بات زرداری نے کس حوالے سے کہی ہے؟ آئیے ذرا اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ Bangladesh
ملک کی تاریخ میں پہلی بار ادارے اور خاص کر نیب آزادانہ کام کر رہا ہے۔ نوازشریف، شہبازشریف، سعدرفیق کیساتھ ساتھ اور دوسرے کئی لوگوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہو رہا ہے اور اس اثنیٰ حکومتِ وقت عمران خان کی پارٹی کے ایک اہم رکن اور پنجاب کے ایک اہم وزیر علیم خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ Bangladesh Bangladesh
اس کا مطلب ہے کہ زرداری تم کتنے ہی ڈھیل کیوں نہ لے لو، تم بھاگ نہیں سکتے اب اور اب تمہیں ان جرائم کیساتھ ساتھ اس کرپشن کا جواب دینا ہو گا جو تم لوگ کرتے رہے ہو۔
یہ بھی خبریں گردش میں ہیں کہ نوازشریف کے ساتھ ساتھ زرداری نے بھی بہت بڑی رقم دیکر جان چھڑانے کی اپیلیں کی ہیں جو مانی نہیں جا رہیں۔ این آر او کا دور دور تک کوئی چانس نہیں اور زرداری نے جو کرپشن کی ہے اس میں بلاول بھی پھنسا جا چکا ہے، یعنی مریم صفدر کی طرح بلاول زرداری کی بھی سیاست پھلنے پھولنے سے پہلے ہی دم توڑتے ہوئے نظر آ رہی ہے۔ اگر ایسا ہو گیا تو سندھ اس غلامی سے آزاد ہو جائے جو پچھلے 70 سالوں سے بھٹو خاندان نے روا رکھی تھی۔ Bangladesh Bangladesh Bangladesh Bangladesh
وہ غلامی جس میں آج بھی سندھی اس بری طرح پھنسے ہوئے ہیں کہ زرادری جیسے بدمعاش کی عزت اس لیے کی جاتی ہے کہ وہ دولت مند ہے اور طاقتور ہے، اور کوئی سندھی اپنی ماں بیٹی کی عزت داغدار ہوتے نہیں دیکھ سکتے۔ لہٰذا وہ زرداری اور بھٹو خاندان کی غلامی کو قبول کرنے لیے سخت مجبور ہیں۔ سندھی جانتے ہیں کہ اللہ ایک ہے، اللہ کے سوا کسی کو سجدہ نہیں کیا جاتا مگر بھٹو کے نام پر ہر کفر کر سکتے ہیں اور زرداری اور بلاول اس جاھل سندھی عوام کو اسی غلامی میں رکھنا چاھتے ہیں کہ کوئی انکے سامنے آنکھ تک نہ اٹھا سکے۔ سندھ کا یہ حال کر دیا گیا ہے کہ ایمان بکتا ہے تو بک جائے مگر مردہ بھٹو کے زندہ سمجھ کر اسے ووٹ دینے سے گھر میں چولہا جلے گا۔ Bangladesh Bangladesh Bangladesh Bangladesh
عمران خان سندھی عوام کو اس غلامی سے نکالنا چاھتاہے۔ اور زرداری اور بلاول یہ جانتے ہیں کہ عمران جو کہتا ہے وہ کر دکھاتا ہے۔ زرداری کے ایک ہم ستون یوسف رضا گیلانی جو وزیراعظم کے عہدے پر رہ چکا ہے اسکے ناقابلِ ضمانت گرفتاری وارنٹ بھی جاری ہو چکے ہیں۔
اور وہ جانتے ہیں کہ انکے کرپشن اور جرائم نے ان کو اس قدر پھنسا دیا ہے کہ عمران خان ان کو چھوڑنے والا نہیں۔ عمران خان کو اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں اور نہ سے زرداری یا شریفیے اسکو ڈرا دھمکا کر ٹھکانے لگا سکتے ہیں، لہذا اس سے بچنے کا صرف ایک طریقہ ہے وہ یہ ہے کہ ملک گیر ایریٹیشن پھیلائی جائے، ہنگامے کرائے جائے اور دھنگا فساد کرایا جائے تاکہ عمران خان کی حکومت کو ناکام کیا جائے۔ اس ضمن میں زرداری نے نون لیگ کے ساتھ بھی ہاتھ ملا لیا ہے مگر حالات بتا رہے ہیں کہ یہ اتحاد بھی کوئی مفید نہیں ثابت ہو رہا ہے۔
اس کے لیے زرداری نے اوپن پریس کانفرنس میں صحافیوں کو کھلم کھلا پیغام دیا ہے کہ میں تمہارے ضمیروں کی قیمت لگاتا ہوں تم بولو کیا چاہیے؟ مگر تم کو میرے حق میں بھونکنا ہو گا۔ حکومت کے خلاف بھونکنا ہو گا۔ اور جیسے میں ہمیشہ کہتا ہوں، پاکستانی صحافی اپنی صحت سے زیادہ اس لفافے کی صحت دیکھتا ہے جو اسکو تھامایا جاتا ہے۔ صحافی اور طوایف میں صرف اتنا فرق ہے کہ طوائف جسم بیچتی ہے اور صحافی ضمیر!
یہی وہ حالات ہیں جس میں زرداری اب اس وقت اس صورتحال میں پہنچ چکا ہے کہ اسکا کوئی بس نہیں چل رھا، وہ ہر اس بات پر عمل کر سکتا ہے جس سے اسکے جرائم اور کرپشن کے جال کو بچایا جا سکے۔ زرداری کا یہ بیان اب اس ذہنی ٹینشن کو واضح کر رہی ہے کہ اگر مجھے اپنے جرائم چھپانے کے لیے غداری بھی کرنا پڑی تو کروں گا۔ زرداری اب اس امید پر ہے کہ کوئی بڑی طاقت اسکا ہاتھ تھامے اور غداری کی آگ کو ہوا دے۔
اے قوم! یہ تمہاری عقل و فراست پر ہے کہ تم زرداری جیسے ناسور کی باتوں کو قبول کرتے ہو یا اپنے وطن سے وفا کرتے ہو۔ تم جان چکے ہو کہ زرداری اس معاشرے کا ویسا ھی ناسور ہے جیسا شریف خاندان اب یہ تمہاری فراست پر ہے کہ تم زرداری جیسے سور کے منہ پر تھوکتے ہو یا اس سور کو ہضم کرتے ہو۔
گوگل کو استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد تقریباً 2،2 بیلین ہے۔ مگر اس میں صرف 1 فیصد کے قریب گوگل کی سروس گوگل پلس استعمال کرتے ہیں۔
گلوگل پلس فیس بک سے ملتا جلتا سوشل میڈیا کا ایک نیٹ ورک ہے۔ جس کا concept فیس بک سے ملتا جلتا ہے۔ جہاں آن لائن کمیونٹی سے لیکر پرسنل پیجز، چیٹ روم سے لیکر گروپس وغیرہ سب کچھ ہے۔
مگر اب گوگل نے اعلان کیا ہے کہ چونکہ گوگل پلس پر متحرک ممبرز کی تعداد بہت ہی کم ہے ۔ اور ان میں سے بھی اکثریت کی پوسٹ کئی کئی ماہ پرانی ہوتی ہے۔ جبکہ اس عالمی سروس کو اپ ڈیٹ رکھنے کے لیے بہت وقت، توانائی اور پہسہ خرچ ہوتا ہے۔
دسمبر 2018 میں گوگل نے اعلان کیا تھا کہ یہ سروس بند کر دی جائے گی۔ اس سروس کا عام consumers کے لیے آخری استعمال 2 اپریل 2019 کو ہو گی۔
اب کسی بھی قسم کا کوئی بھی گوگل پلس اکاؤنٹ نہیں بنایا جا سکتا۔
گوگل نے اتنی مہلت دی ہے کہ جو جو تصویر، پوسٹ اور مواد صارفین نکالنا چاہتے ہیں، کاپی کرنا چاھتے ہیں، بیک اپ کرنا چاھتے ہیں وہ 2 اپریل سے پہلے پہلے کر سکتے ہیں۔
اسکے بعد گوگل کے ٹیکنیکل ماہرین اس سروس کا تمام تر ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے میں مصروف ہو جائیں گے۔
گوگل پلس کی سروس صرف ان لوگوں کے لیے رہے گی جنکے پاس گوگل سوئیٹ کا اکاؤنٹ ہے۔
پی ٹی آئی کی حکومت کے ایک اہم وزیر عبدالعلیم خان کو نیب نے گرفتار کر لیا ہے۔ عبدالعلیم پر انکم سے زیادہ اثاثے بنانے اور آف شور کمپنیوں کی نسبت الزام ہے جو پچھلے کئی سالوں سے چل رھا تھا۔ مگر نون لیگ کی حکومت میں علیم خان کو گرفتار نہیں کیا گیا تھا کیونکہ وہ حکومت خود ہی بدترین کرپٹ لوگوں کی حکومت تھی۔ اور ایک کرپٹ کبھی کسی دوسرے پر کرپٹ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتا۔ لہٰذا یہی نون لیگ کی حکومت میں ہوتا چلا آیا ہے کہ تم بھی کرپٹ ہم بھی کرپٹ – تم بھی لوٹوں ہم بھی روٹیں۔
اب عمران خان کی حکومت میں اپنے ہی وزیر کو گرفتار کرنا اس بات کا ثبوت دیتا ہے کہ عمران خان احتساب پر یقین رکھتا ہے اور کوئی بھی اس پر عمران خان کی نیت پر شک کریگا تو وہ بدترین خنزیر ذہن کا ہے۔ اور یہ خنزیرپن اس وقت پاکستان کی اپوزیشن اور میڈیا جس میں خاص کر سمأ نیوز ہے، شامل ہے۔ پہلے بات کرتے ہیں اپوزیشن پر۔۔۔
اپوزیشن کئی ایک چینلز پر آ کر اپنی بددیانتی اور کمظرفی کا ثبوت دے رہے ہیں کہ “علیم خان کی گرفتاری حساب برابر کرنے کے لیے ہے”۔ کسی شیطان کے تخم کی پیداوارو! تم کیا جانو کہ احتساب کیا ہوتا ہے؟ تم کیا جانو کہ حساب برابر کرنا کیا ہوتا ہے؟ تم لوگ اپنی گندی اور بیہودہ عقل کے مطابق وہی بات کرو گے جو تمہاری گٹی میں ڈالی گئی ہے۔ تم لوگوں کی تربیت ہی نوازشریف اور زرداری جیسے کرمنل اور کرپٹ ناسوروں کی ہے تم وہی بکو گے جو سیکھایا گیا ہے۔ PTI Leader Aleem Khan Arrested by NAB
اسی طرح وہ چینلزجو سرکاری حرام خوری پر چلتے رہے ہیں جن میں سما بھی شامل ہے انہوں نے اپنی نشریات کا محور ہی اس بات پر رکھا ہے کہ یہ دکھلاوا کیا گیا ہے۔ دو روز پہلے حکومت نے صحت کارڈ متعارف کروایا مگر میڈیا کی تمامتر خبریں ان من گھڑت شوز کی ان باتوں پر مبنی تھا جس نے اپوزیشن نے حکومت پر الزام، تہمات لگانے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ PTI Leader Aleem Khan Arrested by NAB PTI Leader Aleem Khan Arrested by NAB
اگر میڈیا یا اپوزیشن کو کسی مثال میں ڈھالا جا سکتا ہے تو وہ ایک ایسے طوائف کا ہے جو پیسے کے لیے اپنے جسم کو پیش کرتی ہے اور غلاظت کی بدترین حرکت کو ہنس کر قبول کرتی ہے۔۔۔ یہ ہے پاکستانی میڈیا اور اپوزیشن! PTI Leader Aleem Khan Arrested by NAB PTI Leader Aleem Khan Arrested by NAB
علیم خان نے گرفتار ہوتے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ جب کہ نون لیگ کے شہبازشریف گرفتار ہو کر جیل میں بیٹھ کر بھی ایک ایسے عہدے پر بیٹھ گیا جس میں دوسرے اداروں کی کرپشن کا حساب ہونا ہے۔۔۔۔ کیا لعنت ہے اس نظام پر کہ ایک بدکار ترین، مجرم ترین شخص جیل میں بیٹھ کر احتساب کریگا! نون لیگیوں کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے کہ وہ ایسے لوگوں کا دفاع کرتے ہیں
بہت ہو گیا صاحب! اب محبت میں وہ مقام ہے کہ تم آؤ یا نہ آؤ کوئی فرق نہیں پڑتا، دل پہ اتنے جبر سہے ہیں، اتنے دکھ سہے ہیں کہ اب تو کوئی دکھ دکھ نہیں لگتا، کوئی غم غم نہیں لگتا، جب اپنی وفائیں یا تمہاری جفائیں کیا یاد رکھیں اور کیا بھول جائیں؟ کوئی فرق پڑتا ہے؟ بس تنا بتا دے، ہمیں محبت کے اس مقام پر ہنسنا چاھیے یا رونا؟ یا یہ سنا دو کہ کیا تمہیں رودادِ محبت یاد ہے؟ سناؤ تو ذرا کہ کہاں کس نے بیوفائی کی؟ پر نہیں تمہیں ان باتوں سے کیا سروکار اب، تمہیں کیا کہ ہم ڈوبیں یا پار اتریں – بس ایک بھولی بسری بات یاد آئی تھی، تم سے وابستہ سی، پر اب کس کو سنائیں؟ کیا فائدہ؟