محمد قلی قطب شاہ
[mks_separator style=”solid” height=”3″]
اردو شعرا – ویکی
[mks_separator style=”solid” height=”2″]
محمد قلی قطب شاہ
[mks_separator style=”solid” height=”1″]
عرصہ: 1565 تا 1612
[mks_separator style=”solid” height=”1″]
گولکنڈہ کی سلطنت قطب شاہ کے پانچویں حکمران، محمد قلی قطب شاہ، ایک زبردست اور عالیشان حکمران ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بلند پایہ اردو (ہندوی) کے شاعر بھی تھے۔ شہرِ حیدرآباد دکن کی بنیاد کا سہرہ بھی محمد قلی قطب شاہ کے سر ہے۔
قطب شاہ 15 سال کی عمر سے بادشاہ بنے اور 31 سال تک حکمرانی کی، انکا دور قطب شاہ سلطنت کا عروج سمجھا جاتا ہے۔ تعمیرات میں جہاں حیدر آباد شہر کی بنیاد رکھی اور جس کی بنیاد کے لیے دنیا بھر سے آرکی ٹیکٹ مدعو کیے گئے وہاں مکہ مسجد کی بنیاد بھی رکھی اور بنیاد رکھنے وقت شرط یہ بھی کہ پہلا پتھر وہ رکھے گا جس نے کبھی کوئی صلاۃ قضا نہیں کی، جب کوئی بھی آگے نہ بڑھا تو محمدقطب نے خود پتھر رکھا۔ اسکے علاوہ چارمنار بھی انہوں نے ہی بنوایا۔
محمد قلی قطب نے فارسی، تیلگو اور اردو (ہندوی) میں شاعری کی، انکے مجموعہ کلام کا نام کلیاتِ قلی قطب شاہ ہے۔
[mks_separator style=”solid” height=”2″]
Leave a Reply