Categories

جنوری 2019
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031 
بزمِ سخن گلدستۂ غزل

سنگ رہنے کی کھائی تھی قسم ذرا آہستہ چل

سنگ رہنے کی کھائی تھی قسم ذرا آہستہ چل

سنگ رہنے کی کھائی تھی قسم ذرا آہستہ چل

.غزل

[spacer size=”10″]

سنگ رہنے کی کھائی تھی قسم ذرا آہستہ چل

آج کس سے کہیں اکیلے ہم ذرا آہستہ چل

وہ کرے اپنی تباہی کا گلہ کس کے ساتھ

جس کو اپنوں نے دئیے ہوں غم ذرا آہستہ چل

زندگی کی بھی تمنا نہ رہی تیرے بعد

راہ میں چھوڑ گیا آج صنم ذرا آہستہ چل

دل یہ کہتا ہے کہ پھر ہو گا ملن تیرے ساتھ

فاصلے رہ گئے بہت ہی کم ذرا آہستہ چل

[spacer]

.فناؔ

 

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW