Categories

جنوری 2019
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031 
فیض احمد فیض

فیض احمد فیض

    فیض احمد فیض صاحب 13 فروری 1911 میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ سے حاصل کی اور یہی انہوں نے اردو ، فارسی اور عربی زبان سیکھی۔ بعد ازاں انہوں نے گورنمنٹ کالج سے انگریزی اور عربی زبانوں میں ماسٹر کیا۔

فیض صاحب کا شمار اردو کے بہت مشہور شعراء میں ہوتا ہے۔آپ علامہ اقبال اور غالب کے بعد اردو کے عظیم شاعر مانے جاتے ہیں۔

 آپ کافی عرصہ مختلف ادبی رسائل  و جرائد کے مدیر بھی رہے۔ آپ نے بہت سی کتابیں لکھیں جن میں نقشِ فریادی، دستِ صبا، زندہ نامہ، دستِ تحِ سنک، سروادیِ سینہ، شامِ شہریاراں، میرے دل میرے مسافر اور نخصہِ ہائے وفا شامل ہیں۔

فیض احمد فض کا انتقال 20 نومبر 1984 کو لاہور میں ہوا۔

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW