Categories

ستمبر 2016
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930 
حالاتِ حاضرہ

نیب اور ایف بی آئی کا اعلان

نیب اور ایف بی آئی کا اعلان
نیب اور ایف بی آئی کا اعلان
 

نیب اور ایف بی آئی نے اعلان کیا ہے !کہ وہ کسی اخبار کی خبر پر سرکاری افسران کے خلاف کرپشن کا کیس نہیں اٹھا سکتے!

یہ خبر نون لیگ والوں کے لیے عید کا چاند ہے! جب کہ باقی انصاف پسند لوگوں کے لیے سخت مایوسی کی علامت ہے۔

ملک کے وہ ادارے جو ملک سے کرپشن کو ختم کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں! اگر وہی اپنے فرائض پورے نہ کریں تو کس جمہوریت کے تقدس کے لیے !رونا رویا جاتا ہے؟

کیا اس ملک میں جمہوریت نام کی کوئی شے موجود ہے؟! کیا یہ سراسر بدمعاشی اور استبداد نہیں کہ حکومت بدترین کرپشن میں ملوث ہو مگر اسے کوئی پکڑ نہ سکے؟

ان اداروں پر لعنت بھیجنے کے سوا ایک عام پاکستانی کیا کرے؟! ان سے کوئی پوچھنے والا ہے کہ خبیث کے بچو! ایکسیزٹ کو ایک رات میں ایک غیرملکی اخبار جو ہمیشہ پاکستان کے خلاف لکھتا رہا ہے! اسکی خبر پر راتوں رات تباہ کردیا اور جو اس ملک کے سب سے بڑے سور ہیں ان پر ہاتھ ڈالنا تمہارے بس کی بات نہیں؟

عام الفاظ میں اسکا کھلم کھلا مطلب یہ ہوا کہ نیب اور ایف بی آئی کے تمام کے تمام ملازمین حرام کار ہیں!، حرام کھانے والے ہیں اور اپنی اولادوں کو حرام کھلاتے ہیں!

نیب اور ایف بی آئی کا اعلان
 
SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW