Categories

دسمبر 2023
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
آہٹ

اب مجھے  مے نہیں، میکدہ چاہیے

Basheer Badr - Aahat
بشیربدر – مجموعۂ کلام: آہٹ

اب مجھے  مے نہیں، میکدہ چاہیے
کچھ نہیں اور اس کے سوا چاہیے

ایک دن تجھ سے ملنے ضرور آؤں گا
زندگی مجھ کو تیرا پتہ چاہیے

گھر کی دہلیز پر چاند سویا نہ ہو
صبح ہونے کو ہے لوٹنا چاہیے

اس زمانے نے لوگوں کو سمجھا دیا
تم کو آنکھیں نہیں، آئینہ چاہیے

یہ زمیں آسماں کچھ نئے تو لگیں
مجھے کو ایسی نظر اے خدا چاہیے

تم سے میری کوئی دشمنی چاہیے
سامنے سے ہٹو، راستہ چاہیے


 

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW