Categories

دسمبر 2023
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
آسمان

عظمتیں سب تری خدائی کی

Basheer Bdr - Aasman
بشیربدر – مجموعۂ کلام: آسمان

عظمتیں سب تری خدائی کی
حیثیت کیا مری اکائی کی

میرے ہونٹوں کے پھول سوکھ گئے
تم کیا مجھ سے بے وفائی کی

سب مرے ہاتھ پاؤں لفظوں کے
اور آنکھیں بھی روشنائی کی

میں ہی ملزم ہوں میں ہی منصف ہوں
کوئی صورت نہیں رہائی کی

اک برس زندگی کا بیت گیا
تہہ جمی ایک اور کائی کی

اب ترستے رہو غزل کے لئے
تم نے لفظوں سے بے وفائی کی

عظمتیں سب تری خدائی کی


 

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW