CategoriesCategoriesزمرہ منتخب کریںCelebritiesClassical PTVCokeStudioGeetLinuxMoviesMusicNotShownShair-o-NaghmaStudioDhaiUncategorizedUnderstanding IslamVideosآسمانآہٹاخلاقیاتاردوتاریخاردوشعراویکیاسپورٹساسلاماشعارانٹرٹینمنٹبزمِ سخنبیت بازیتنہا تنہاجون ایلیاحالاتِ حاضرہخبریںخوشبورومانٹک شاعریساغرصدیقیسفرسیاسیاتشب و روزفیض احمد فیضکالمزکھلاؤ پلاؤگلدستۂ غزلمسجدِ نبویمضامینمیری باتمیری پسندمیری تحریریںمیری شاعرینظمہمارامعاشرہ دسمبر 2023پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار 12345678910111213141516171819202122232425262728293031 « نومبر فروری » آسمانمیں تم کو بھول بھی سکتا ہوں اس جہاں کے لئےدسمبر 16, 20231 Min Read MasoodMPeghamMasoodAdd CommentFacebookXPinterestEmailWhatsAppبشیربدر – مجموعۂ کلام: آسمان میں تم کو بھول بھی سکتا ہوں اس جہاں کے لئے ذرا سا جھوٹ ضروری ہے داستاں کے لئےمرے لبوں پہ کوئی بوند ٹپکی آنسو کی یہ قطرہ کافی تھا جلتے ہوئے مکاں کے لئےمیں کیا دکھاؤں مرے تار تار دامن میں نہ کچھ یہاں کے لئے ہے نہ کچھ وہاں کے لئےغزل بھی اس طرح اس کے حضور لایا ہوں کہ جیسے بچہّ کوئی آئے امتحاں کے لئے You may also like آسماندروازے کی راکھ بھی گھر ہے مٹھی میں یہ گھر رکھنادسمبر 16, 2023 آسمانمری زباں پہ نئے ذائقوں کے پھل لکھ دےدسمبر 16, 2023 آسمانمیں کب تنہا ہوا تھا، یاد ہو گادسمبر 16, 2023About the authorView All Posts MasoodAdd CommentClick here to post a comment Cancel replyCommentنام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Notify me of follow-up comments by email. Notify me of new posts by email. Δ بے خبر کرسیاں آنکھ ملتی رہیں اپنی کھوئی وہئی جنتیں پا گئے زیست کے راستے بھولتے بھولتے Comment Share This!FacebookXPinterestEmailWhatsApp
Add Comment