Categories

اکتوبر 2007
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031 
شب و روز میری شاعری

عشا کی شادی پر

Meri Shairi: Esha Ki Shaadi Per
Esha Ki Shaadi Per

دل سے نکلیں تھیں جو صدائیں تیری
خدا نے سن لی ہیں سب دعائیں تیری
ٹل گئی ہیں محبت کی سب بلائیں تیری
وفاؤں میں سجی ہیں سب ادائیں تیری

یہ سفر، یہ راہیں، یہ ہجر، یہ مراحل
ہر قدم مسرتوں میں جگمگائیں عشاء
دعاؤں میں رخصت تجھے کر رہی ہیں
اِک دوست کی بے نور تمنائیں عشاء

مسعود

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW