Categories

جولائی 2009
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031 
حالاتِ حاضرہ شب و روز میری تحریریں

دیا جائے رکھنا

قلت

اب یہاں یہ مسئلہ ہے کہ صارفین سے بجلی پہنچانے والے ادارے منہ مانگا بل وصول کر لیتے ہیں، مگر وہ پیسے بجلی پیدا کرنے والے اداروں تک نہیں پہنچتے،  بلکہ بجلی پہنچانے والے ادار اور حکومت کرپشن کے تحت کھا جاتے ہیں۔جب بجلی پیدا کرنے والے اداروں کو ادائیگیاں نہیں ہوتیں تو وہ بجلی پیدا کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔چونکہ انہوں نے بھی آگے بل پے کرنے ہوتے ہیں۔ پ

اکستان میں بجلی پیدا کرنے کا جو طریقہ ہے اُس میں ایک تیل بھی ہے۔ اب اگر تیل کی قیمت پے نہیں کی جائیگی تو تیل کہاں سے آئے گا؟ زرداری حکومت نے جان بوجھ کر ملک میں بجلی کی قلت پیدا کی ہے۔ 

موجودہ حکومت عوام کو ذلت دینے اور عوام کی سانسیں بند کرنے کے درپے ہے!

پیپلز پارٹی پاکستان کی رگوں میں وہ اندھیرا بن چکی ہے کہ اِسے میرے نذدیک صفحۂ ہستی سے مٹا دینا چاہیے۔

یوں لگتا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو خبر ہے کہ یہ اُن کا آخری دورِ حکومت ہے، اسکے بعد انہیں حکومت نہیں ملنے والی، لہذا جہاں تک لوٹ مار مچائی جا سکتی ہے، مچا لی جائے۔

یہ خبر بھی گرم ہے کہ چین نے پاکستان کو بجلی کی ترسیل کی پیشکش کی ہے۔ تین سو روپے فی گھر اور پانچ ہزار روپے فی بزنس یونٹ کے عوض۔ مگر یہ بات ہماری کرپشن زدہ حکومت کو پسند نہیں آئی۔

اگلاصفحہ

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW