Categories

جولائی 2009
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031 
حالاتِ حاضرہ شب و روز میری تحریریں

دیا جائے رکھنا

بدعنوانی اور عیاشی

یہ علاقے ابوظہبی کے ایک درندہ صفت عرب نے آباد کیے ہیں جس کا نام شیخ زایدالنایان ہے۔

یہ وہ سور ہے جس نے پاکستانی حکومتوں کو امدادیں دے! کر اپنے لیے رحیم یار خان، بہاولپور اور دوسرے علاقوں میں عیاشی کے اڈے بنوائے ہیں۔تاکہ جب یہ عرب شہزادے تیتر اور بٹیر کا شکار کھیلنے آئیں تو شکار صرف جانوروں ہی کا نہ ہو بلکہ اس میں زندہ جاوید انسانوں کی بیٹیاں بھی ہوں!

اِن عیاشی کے اڈوں پر بچیاں صرف اِس لیے پالی جاتی ہیں! کہ جب وہ سِنِ بلوغت کو پہنچتی ہیں، یعنی چودہ پندرہ برس کی عمر کو پہنچتی ہیں! تو یہ عرب سور آکر اُن معصوموں کے ساتھ ہوس کا کھیل کھیلتے ہیں۔ یہاں تک سننے کو ملتا ہے! کہ ہوس کا نشانہ بننے والی بچیوں کے ہاتھ پاؤں تک باندھے جاتے ہیں! اور وہ بچیاں وہاں صرف ایک رات کی مہمان ہوتی ہیں! کئی بچیوں کو اُس رات کے بعد قتل کر دیا جاتا ہے۔

گھنواؤنے جرائم کی یہ صرف ایک تصویر ہے! ابھی مزید کیا کیا رنگ کھلائے جا رہے ہیں یہ بیان سے باہر ہیں۔اسی طرح کے محلات بہاولپور اور ملتان کے ساتھ دوسرے علاقوں میں بھی ہیں۔مری کے پرتعیش ہوٹلوں میں جو عیاشیاں کرائی جاتی ہیں وہ الگ بات ہے! بدعنوانی اور عیاشی کے یہ اڈے زیادہ تر نوازشریف اور بینظیر کے ادوارِ حکومت میں بنے تھے۔! اور آج یہی دو لیڈر پاکستانیوں کے لیے مشرف جیسے فرعون کے خلاف جہاد کرنے والے عظیم رہنما ہیں!!!!

پاکستان کے حالات دیکھکر ایک بات ذہن میں آتی ہے! کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیا ہے۔

ہم نے پاکستان میں کوئی ایسا عمل نہیں کیا کہ ہمارے حال پر رحم کیا جائے۔! اچھائی بہت تلاش کرنے سے بھی نہیں ملتی۔شاید ہی اخلاقیات کی کوئی ایک ایسی بیماری ہے جو اس ملک میں نہیں پائی جاتی۔ جھوٹ کا بول بالا ہے! فحاشی کو عروج مل رہا ہے! چوربازاری، غبن، فراڈ ایک عام فعل سمجھے جانے لگے ہیں!! یہاں تک دیکھا گیا ہے کہ کئی چیریٹی ادارے جو ٹی وی پر بیٹھ کر مدد مانگتے ہیں،! انہیں اُن علاقوں میں بھی لوگ نہیں جانتے،! جہاں یہ چیریٹی کا دعویٰ کرتے ہیں۔

جھوٹ بولے جاتے ہیں کہ مالاکنڈ وغیرہ میں لوگ واپس جانا شروع ہو چکے ہیں! اور انہیں پیسے دئیے جا رہے ہیں،! ایسا کچھ نہیں ہو رہا ہے۔!

اگر کسی کو چند سو روپے مل رہے ہیں! تو وہ بھی جان پہچان والوں کو! کھربوں روپوں کا قرضہ لیا جاتا ہے اور ہڑپ کر لیا جاتا ہے۔

اگلا صفحہ

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW