غنچے جو ہم نے مسل ڈالے

پاکستان کی فوج کی غداریوں کی وجہ سے پاکستان میں دہشتگردی کی ایک ایسی لہر اٹھی تھی کہ 90 ہزار کے لگ بھگ انسانوں کوبے جا قتل کیا گیا۔ قتل کرنے والے دہشتگرد بھی تھی اور پاکستان کی اپنی فوج بھی۔ پاکستانی بچوں کو اسکولوں میں ڈالنے کی بجائے بندوقیں سکھائی گئیں، یہاں تک کہ مدرسوں کے طلبا کو بھی مذہب کے نام پر دہشتگردیاں سکھائی گئیں۔












Add Comment