Categories

اکتوبر 2014
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031 
حالاتِ حاضرہ خبریں

Qadir Raza GIlani – A Killer!

Current Affairs: Qadir Raza GIlani - A Killer!
Qadir Raza GIlani – A Killer

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے قتل کیا مگر۔۔۔۔

واردات

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ایک نوجوان موٹرسائیکل سوار ایک جیپ کے سامنے سے گزرا،! جیپ میں بیٹھے نوجوانوں نے غصے میں آ کر فائرنگ کر دی اور نوجوان کو قتل کر دیا۔

جیپ میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا بیٹا قادر گیلانی سوار تھا! اور گولی قادر رضا گیلانی نے چلائی جس سے موٹرسائیکل سوار قتل ہوا۔

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے نوٹس لیتے ہوئے !قادررضا گیلانی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے تفتیش کا حکم صادر کر دیا۔

پہلی ہی تفتیش میں قتل قادررضا گیلانی کی بجائے اسکے ایک کتے او سوری ملازم نے اپنے سر لے لیا!! Qadir Raza GIlani – A Killer

ضمیر

ادھر وزیراعلیٰ پنجاب، شہباز شریف نے اپنے گندے ضمیر کو مطمئن کر لیا کہ ہم نے تو مقدمہ درج کروا دیا تھا۔

 جبکہ ماڈل ٹاؤن میں جہاں 14 انسان قتل ہوئے جہاں پولیس کی دھشتگردی ہوئی!، جہاں انصاف کو بہت بری طرح بے آبرو کیا! ، اسکی نسبت وزیرِاعلیٰ، جس کی سرپرستی میں ماڈل ٹاؤن کا واقعہ پیش آیا اس پر ایک لفظ تک نہیں بولا ایف آئی آر تک کٹوانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ Qadir Raza GIlani – A Killer

واپس آتے ہیں قادررضا گیلانی کی طرف، ایک قاتل ایک مجرم ایک بدمعاش ایک بدکماش کا کیا ہوا؟ 

وہ قتل جو قادررضا گیلانی نے کیا! اسے ایک پالتو نے اپنے سر لے لیا تا کہ قادررضا گیلانی مستقبل میں انتخابات لڑ کر! اسی جاھل بدبخت اور پرلے درجے کی بیوقوف قوم پر حکومت کرے۔

مسعود

Lahore Model Town, Yousuf Raza Gillani, Qadir Raza Gillani

SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW