Categories

اکتوبر 2016
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31 
حالاتِ حاضرہ خبریں

بنوں انٹرنیشنل ائرپورٹ

بنوں انٹرنیشنل ائرپورٹ
بنوں انٹرنیشنل ائرپورٹ

“چلو آج سے بنوں کے ائرپورٹ کو انٹرنیشنل کا درجہ دیتا ہوں” – میاں نوازشریف

اعلیٰ مقام، وزیراعظم پاکستان جناب میاں نوازشریف بلند اقبال کو بنوں کے ائرپورٹ کو انٹرنیشنل کا درجہ دئیے ہوئے کوئی کم و بیش تین سے 5 ماہ کا عرصہ ہو چکا ہے ، کیا کوئی بنوں والا یا والی بتا سکتے ہیں کہ اب تک بنوں کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کتنی عالمی پروازیں لینڈ کی ہیں؟ اور اس ائرپورٹ کا اسٹینڈرڈ کس قدر انٹرینیشل ہوا ہے؟

اس طرح کے ملک بھی میں بے شمار اور بی شہروں کے ائرپورٹس کو انٹرنیشنل کا درجہ دیا گیا تھا، وہ بھی انتخابات سے چند روز پہلے۔۔۔ پھر کس کو پروا؟

ایک اعلان یہ بھی ہوا تھا تھا کہ ملک بھر میں کوئی کم و بیش 100 اسپتالز بنائئے جائیں گے۔۔۔ کسی مائی کے لعل میں اتنی جرات ہے کہ اس مکروہ صفت انسان سے اسکے جھوٹ فریب پر اس سے سوال کر سکے؟؟؟ کوئی ایک؟ 

 ان حالات کو دیکھ کر بھی اگر ئی جاھل عوام نہیں سمجھ سکتی تو بھی یہی کہا جا سکتا ہے کہ ذلت اور رسوائی  آپ کا مقدر ہے، آپ لوگ میاں صاحب کے یہ جھوٹ اور فریب سے بھرے خطاب سن کر بریانی کھلنی کا انتظار کریں اور پھر اس پر کتوں کی طرح ٹوٹ پڑٰیں ، یہی آپ کی ووٹ کا حاصل ہے!

آپ کا لیڈر نواز شریف ہی ہو سکتا ہے!

بقلم مسعودؔ……….اکتوبر 19 2016

SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW