Categories

اکتوبر 2018
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031 
حالاتِ حاضرہ سیاسیات

الیکٹڈ یا سلیکٹڈ

selected ya elected
الیکٹڈ یا سلیکٹڈ
Selected Ya Elected

الیکٹڈ  یا  سیلیکٹڈ

ایک طعنہ جو مخالف دیتے نہیں تھکتے، وہ ہے کہ عمران خان ایک سیلیکٹڈ وزیرِاعظم ہے!

تعلیم کی کمی کے باعث ہمارے ہاں سیلیکٹڈ اور الیکٹڈ میں تمیز کرنا مشکل ہو جاتا ہے!

آیئے میں بتاتا ہوں کہ کیا فرق ہے۔

کسی بھی نظریاتی سیاسی پارٹی میں جب بھٹو کے بعد بھٹو کی بیٹی، پھر اسکا داماداور اسکے بعد اسکا نواسا ، یا نوازشریف کے بعد اسکی بیٹی، شہباز شریف کے بعد اسکا بیٹاحکمران صادر کیا جائے تو اسے سیلیکٹڈ کہتے ہیں، اس سیاسی پارٹی میں چاھے لاکھوں اعلیٰ ظرف، محبِ وطن، عظیم سیاسی سوچ رکھنے والے ممبرز کیوں نہ ہوں، حکمرانی کا حق صرف اور صرف آلِ بھٹو یا آلِ شریف کو تو، یہ سیلیکشن ہے!

مگر یہ باتیں خورشید شاہ جیسا میٹر لیڈر یا مشاہداللہ جیسا لوڈر کیا جانیں؟   یہ لوگ پیدائشی غلام ہیں۔ ایسے پیدائشی غلام کہ یہ جانتے ہیں کہ انکے والدین، یہ اور انکی آنے والی نسلیں انکی غلام رہیں گی مگر یہ کبھی اپنی پارٹی کی صدارت تک نہیں پہنچ سکتے۔ یہ یہ بھی جانتے ہیں کہ بلاول کا وہ بچہ جو ابھی پیدا بھی نہیں ہوا، وہ انکے بچوں کا حکمران ہے، ان کا کام اس بچے کے پیمپرز دھونا تو ہو سکتا ہے مگر ان میں اتنی قابلیت کہاں کہ یہ اپنی پارٹی کو اپنا نظریاتی تجربہ دے سکیں – تو یہ سلیکشن ہوتی ہے۔

یہ کیا جانیں کہ۔۔۔

کسی کو ایک کڑوڑ ساٹھ لاکھ سے زیادہ ووٹ ملے ہیں اسکوسیلیکٹڈ کہنا ذہنی فطور، عقلی پسماندگی اور جہالت کے سوا کچھ نہیں!

الیکٹڈ یا سلیکٹڈ

 

اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026:

دس اپریل 2022 کو امریکہ کے حکم پر پاکستان کی فوج نے پاکستان کے جمہوری نظام میں دخل اندازی کرتے ہوئے عمران خان کی حکومت برخاست کر دی اور پھر نون گینگ اور زرداری گینگ کو حکومت میں مسلط کر دیا۔ یوں جن کو پاکستان کی عوام مسترد کر چکی تھی انہیں فوج نے حکومت میں لگا دیا گیا۔ عمران خان پر سلیکٹڈ کا الزام لگانے والے خنزیر اب آرمی کے آم چوس کر حکومت میں لگ گئے۔

مسعود

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW