Categories

اکتوبر 2018
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031 
حالاتِ حاضرہ خبریں

ARY 11th Hour Called Ishaq Dar

Views on News: ARY 11th Hour Called Ishaq Dar
ARY 11th Hour Called Ishaq Dar

اے آر وائی کے پروگرام الیونتھ آور میں اسحٰق ڈار کا تبصرہ

کل رات اے آر وائی نے سابق لٹیرا اسحٰق ڈار کو بلایا گیا اور موجودہ پیکج پر “تبصرہ” لیا!

مجرم سے رائے

سب سے پہلی بات تو یہ ہے! کہ میں اسحٰق ڈار کی کسی بات کو سچ ماننے کو تیار ہی نہیں کیونکہ یہ وہی بندہ ہے! جس نے نوازشریف کے خلاف گواہیاں دی تھیں، لہذا یہ جو بھی کہے اس کا کوئی اثر نہیں!

دوسری بات یہ ہے ایک ایسے انسان کو جو پاکستان کا مفرور ہے! پاکستان سے بھاگا ہوا مجرم ہے، جسکا پاسپورٹ تک کینسل کر دیا گیا ہے اور جو جھوٹی سیاسی پناہ لے رہا ہے۔

وہ پاکستان آنا ہی نہیں چاھتا اس کو ٹی وی پر بلا کر اس سے بیان لینا ملک دشمنی سے کم نہیں، میری طرف سے اے آئی آر پر دن رات لعنت!

یہ وہ بکاؤ میڈیا ہے جس کی نسبت سعودیہ میں کہا جاتا ہے کہ پاکستانی میڈیا پاکستان کا امیج درست نہیں دیتا۔

اے آئی وائی وہی چینل ہے جو ملک ریاض کے قبضہ مافیا کے پیسوں پر پل رہا ہے، جو زرداری کے اشاروں پر چل رھا ہے اسکو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔ بیغیرت کے بچوں تم ہوتے کون ہو پاکستان کے مجرم سے پاکستان کے متعلق تجزیہ لینے والے؟

معصومانہ سوال

رہی بات یہ کہ حکومت بتائے کہ سعودی پیکج کس ڈیل پر ہوا ہے؟!

تو میں جاننا چاھتا ہوں کہ نوازشریف کو جو سعودی پیکج بقول اس سور اسحٰق ڈار کے ملا تھا وہ کہاں ہے؟! کیا کبھی کسی سور کے بچے نے اس پر سوال کیا ہے؟! کوئی ایک اس وقت کا نیوزپیپر کا کوئی ایک ٹکڑا دکھا دو جس میں اس پیکج پر سوال کیا گیا ہو؟

پاکستان میڈیا اس رنڈی عورت کی طرح ہے جسکو صرف پیسے سے غرض ہے،! پیسے کے لیے یہ سور کے بچے پاکستان کا وقار بھی داو پر لگا دیں گے!

میرا وسیم بادامی سے ایک معصومانہ سوال ہے،! جس شخص کو تم تمہارا چینل پچھلےبرس ہا برس سے لٹیرا، ڈاکو، فراڈیا تمثیل کر رہا تھا !اسکو اس حالت میں کہ وہ پاکستان کا مفرور ہے،! پاکستان کے حالات پر تبصرہ لیتے ہوئے شرم نہیں آئی؟؟؟

اے آر وائی پر دن رات تھو!

ARY 11th Hour Called Ishaq Dar

مسعود

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW