Categories

نومبر 2018
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930 
شب و روز میری شاعری

یار کے میکدے سے

Meri Shaairi: Yaar Key Mah'kadey Sey
یار کے میکدے سے

یار کے میکدے سے جام بھی نہ مل سکا
صبح بھی نہ مل سکا وہ سرِشام بھی نہ مل سکا

ہم تو بڑے شوق سے گئے تھے اسکے میخانے
وہ بھی نہ ملا ہمیں اس کا نام بھی نہ مل سکا

اس کی یاد میں تو کیوں روتا ہے اے دل؟
اچھا تو کیا تمہیں وہ بدنام بھی نہ مل سکا

یوں تو سمجھتے ہیں سب خود کو حسیں زمانے میں
پکارا جب پیار سے تو کوئی گلفام بھی نہ مل سکا

اپنی بیرنگ قسمت پہ ہم خود ہی ماتم کریں گے
ہمیں اپنی اچھی تقدیر کا پیام بھی نہ مل سکا

میں نے کیں تھی بہت فریادیں خدا سے
چاہا جو میں نے‘ وہ پیغام بھی نہ مل سکا

ستمِ دنیا پہ مسعوؔ د نے مر جانا چاہا لیکن
تلاش جو کیا تھا وہ دام بھی نہ مل سکا

یار کے میکدے سے


مسعودؔ

Meri Shaairi: Yaar Key Mah’kadey Sey

Shab-o-roz

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW