Categories

جنوری 2019
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031 
بزمِ سخن گلدستۂ غزل

مار ہی ڈال مجھے چشمِ ادا سے پہلے

مار ہی ڈال مجھے

مار ہی ڈال مجھے چشمِ ادا سے پہلے

.غزل

[spacer size=”10″]

مار ہی ڈال مجھے چشمٖ ادا سے پہلے

اپنی منزل کو پہنچ جاؤں قضا سے پہلے

اک نظر دیکھ لوں آ جاؤ قضا سے پہلے

تم سے ملنے کی تمنا ہے خدا سے پہلے

حشر کے روز میں پوچھوں گا خدا سے پہلے

تو نے روکا نہیں کیوں مجھ کو خطا سے پہلے

اے میری موت ٹھہر ان کو آنے دے

زہر کا جام نہ دے مجھ کو دوا سے پہلے

ہاتھ پہنچے بھی نہ تھے زلف دوتا تک مومنؔ

ہتھکڑی ڈال دی ظالم نے خطا سے پہلے

[spacer]

مومنؔ

 

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW