Categories

جنوری 2019
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031 
سیاسیات

خواجہ سرائی بیان

خواجہ سرائی بیان
خواجہ سرائی بیان
Khawaja Saraii Biyan

پارلیمنٹ میں خطاب

 خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے والی بات غلط تھی اور میں اسکی معذرت کرتا ہوں۔۔

جنابِ اعلیٰ سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ شکر ہے آپ کا ضمیر جاگا تو سہی، مگر وہ کیا ہے کہ آپ جیسے ناسوروں کا ضمیر جب جاگتا ہے جب آپ کی پھٹنے والی ہوتی ہے اور آپ کو یقین ہو جاتا ہے کہ اب کوئی ہماری مدد کو نہیں آئیگا لہٰذا اب وقت ہے کہ جو جو تھوکا ہے اس مفاد کے لیے چاٹ لیا جائے۔

آپ کا ضمیر اس وقت کہاں مر کھپ گیا تھا جب آپ کے لیڈران ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں پر گن گرج سے گولیاں برسا رہے تھے؟ آپ نے اپنا ضمیر اس وقت کیوں مردہ کر لیا جب پیراگون سٹی میں عوام کے پیسے سے آپ اور آپ کے بھائی نے ہولی مچا رکھی تھی؟ ضمیریات گنوانے پر آئیں تو باتیں ہزاروں ہیں جہاں آپ نے اپنے مفاد کے لیے اپنے ضمیر صاحب کو بیچا نہ ہو۔

مولانا آپ آئیں ہم استقبال کریں گے

آپ کو وہ دن بھی یاد ہوں گے جب آپ حکومت میں تھے اور بصد ہزار غرور سے تنے ہوئے سر سے اور منہ سے غلیظیات بکتے رہے ہیں، اور تڑیاں لگاتے رہے ہیں کہ طاہرالقادری نے ڈراما رچایا وہ ڈرامہ اب نہیں کرنے دیں گے۔۔  “مولاناصاحب آپ پاکستان آئیں تو سہی دیکھیں ہم آپ کا کیسے استقبال کرتے ہیں”

بات یہ ہے کہ آپ کا ضمیر خواجاؤں والا نہیں بلکہ خواجہ سراؤں والا ہے اور آپ کا بیان    ہے، جو ہر اس بندے کے آگے اس وقت تک پیچھے کیے جھکا رہتا ہے جب تک وہ فارغ نہ ہو جائے اور اس سے فراغت پا کر آپ جیسے لوگ  اگلے بندے جہاں سے مفاد مل رہا ہو اسکے سامنے جھک جاتے ہو! 

آپ کے ضمیر کی کیا کہنا! آپ کہتے ہیں کہ آپ نے پابندی سے نماز پڑھنا شروع کر دی ہے، چلیں شکر ہے آپ کو احساس تو ہوا کہ آپ بالآخر مسلمان ہیں اور نماز آپ پر فرض ہے، اس حکومت اور دولت اور اکڑ نے تو آپ کو شیطان کا تخم بنا دیا تھا، اگر جیل نے آپ نے انسان بنا دیا ہے کہ تو خدارا اپنی باقی ماندہ زندگی جیل ہی میں گزاریں، اس سے آپ کو بھی امن رہے گا پاکستان کو بھی!

Khawaja Saraii Biyan Khawaja Saraii Biyan Khawaja Saraii Biyan  Khawaja Saraii Biyan  Khawaja Saraii Biyan Khawaja Saraii Biyan 

بقلم: مسعود

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW