Categories

جنوری 2019
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031 
بزمِ سخن گلدستۂ غزل

چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری

چاہت میں کیا دنیا

چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری

چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری
لوگوں کا کیا سمجھانے دو اُنکی اپنی مجبوری
میں نے دِل کی بات رکھی اور تو نے دنیا داروں کی
میری عرض بھی مجبوری تھی اُنکا حکم بھی مجبوری
روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکو
کچی مٹی تو مہکے گی ہے مٹی کی مجبوری
جب تک ہنستا گاتا موسم اپنا ہے سب اپنے ہیں
وقت پڑے تو یاد آجاتی ہے مصنوعی مجبوری
[spacer size=”30″]

شاعر: ؟

جب کوئی محبت میں مجبوری کی بات کرنا شروع کر دے تو اس کامطلب ہے وہ اسکو کبھی آپ سے محبت تھی ہی نہیں، وہ صرف احساسات و جذبات کے بہاؤ پر بہنے والا ایک بھنورا تھا جو پھول کی خوشبو اور اسکے رس کے چوسنے کا رسیا تھا کیونکہ محبت میں مجبوری ہوہی نہیں سکتی، چاھت کسی دنیاداری کو نہیں مانتی، جواس کو مجبوری بنائے وہ بیوفا، ہرجائی، سنگدل ہے اسکو محبت کا نام تک نہیں لینا چاہیے، لوگوں کے خوف کو مجبوری کا نام دینے والے محبت کے جذبے سے واقف ہو ہی نہیں سکتے،  جیسے مٹی کے کام مہکنا ہے  کیا کوئی کبھی بارش کو اسے پر پڑنے سے روک سکا ہے؟ محبت صرف سکھ سکون کا نام نہیں محبت تکالیف کا نام ہے جو ان تکالیف کو سہہ نہیں سکتا اور مصنوعی تو ہو سکتا محبوب نہیں۔۔۔

گلبہاربانو کی زبانی محبت اور مجبوری۔۔۔

[embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=qNY4xBXQTqU[/embedyt]

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW