Categories

جنوری 2019
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031 
Celebrities انٹرٹینمنٹ

روحی بانو چل بسیں!

Roohi Bani Passes Away
Roohi Bano Passes Away

پاکستان ٹیلویژن کی مشہور، نامور، ورسٹائل اور ہردل عزیز اداکارہ روحی بانو آج وفات پا گئیں۔

Roohi Bano Passes Away

روحی بانو نے ایک ممتاز خاندان میں جنم لیا۔ انکے والد مشہورِ زمانہ طبلہ نواز استاد اللہ رکھا قریشی تھے۔ روحی بانو کے بھائیوں میں بھی اعلیٰ سطح کے فنکار پیدا ہوئے ۔ استاد ذاکر حسین طبلہ نواز، توفیق قریشی، فضل قریشی سبھی اعلیٰ سطح کے طبلہ نواز اور موسیقار تھے اور ہندوستانی فنونِ لطیفہ میں اعلیٰ مقام رکھتے ہیں۔

روحی بانو 10 اگست 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک عرصہ سے بیماری میں مبتلا تھیں اور ترکی میں زیرِ علاج تھیں۔

روحی بانو نے پی ٹی وی پر اداکاری کا آغاز اسوقت کیا جب وہ لاہور گورنمنٹ کالج سے نفسیات میں ایم ایس سی کر رہی تھی۔ روحی بانو ایک کوئز پروگرام میں شرکت کی کہ انہیں فاروق ضمیر نے ڈرامہ آفر کیا۔

روحی بانو کے مشہورِ زمانہ ڈراموں میں قلعہ کہانی، زردگلاب، حیرتکدہ، دروازہ، کرن کہانی  اور بہت سارے دوسرے ڈامے شامل ہیں۔

روحی بانو نے فلموں میں کام کیا ہے مگر ان کی شناخت ٹی وی سے ہے۔

SC orders 500 Buildings in Karachi to raze

Roohi Bani Passes Away

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW