Categories

دسمبر 2023
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
تنہا تنہا

دل بے تاب کی موہوم سی تسکیں کےلیے

Ahmed Faraz
دل بے تاب کی موہوم سی تسکیں کےلیے

دل بے تاب کی موہوم سی تسکیں کےلیے
اک نظر دیکھنے آیا تھا تجھے دیکھ لیا
آج کی رات بھی تُو اپنے دریچے کی طرف
حسب معمول نئی شان سے استادہ ہے
تیرتے ہیں تری آنکھوں ہیں اشارے کیا کیا
دیدنی ہے ترے جلووں کی نمائش لیکن
اب یہ عالم ہے کہ احساس تہیدستی سے
تیرے زینے کی طرف تیرے دریچے کی طرف
پاؤں توکیا مری نظریں بھی نہیں اُٹھ سکتیں!

احمدفراز – تنہا تنہا


About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW