Categories

دسمبر 2023
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
تنہا تنہا

راتیں ہیں اُداس دن کڑے ہیں

Ahmed Faraz
راتیں ہیں اُداس دن کڑے ہیں

راتیں ہیں اُداس دن کڑے ہیں
اے دل ترے حوصلے بڑے ہیں

اے یاد حبیب ساتھ دینا
کچھ مرحلے سخت آپڑے ہیں

رُکنا ہواگر تو سو بہانے
جانا ہوتو راستے بڑے ہیں

اب کیسے بتائیں وجہ گریہ
جب آپ بھی ساتھ روپڑے ہیں

اب جانے کہاں نصیب لے جائے
گھر سے تو فراؔز چل پڑے ہیں

احمدفراز – تنہا تنہا


 

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW