Categories

دسمبر 2023
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
آسمان

دلہن بنی ہے رات بڑے اہتمام سے

Basheer Bdr - Aasman
بشیربدر – مجموعۂ کلام: آسمان

دلہن بنی ہے رات بڑے اہتمام سے
آنسو سجا رہی ہے ستاروں کے نام سے

سب لوگ اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے
نیند آ گئی ہے آج ستاروں کو شام سے

ان سے ضرور ملنا سلیقے کے لوگ ہیں
سر بھی قلم کریں گے

کتنا بدل گیا ہوں میں دنیا کے واسطے
آواز دے رہی ہے مجھے تیرے نام سے

دلہن بنی ہے رات بڑے اہتمام سے
آنسو سجا رہی ہے ستاروں کے نام سے


 

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW