پروین شاکر – مجموعۂ کلام: خوشبو
اعتراف
جانے کب تک تری تصویر نگاہوں میں رہی
ہو گئی رات ترے عکس کو تکتے تکتے
میں نے پھر تیرے تصور کے کسی لمحے میں
تیری تصویر پر لب رکھ دیے آہستہ سے!

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.
Add Comment