Categories

دسمبر 2023
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
خوشبو

پہلے پہل

پروین شاکر – مجموعۂ کلام: خوشبو

پہلے پہل

شکن چپ ہے
بدن خاموش ہے
گالوں پہ ولی تمتما ہٹ بھی نہیں لیکن
میں گھر سے کیسے نکلوں گی
ہوا، چنچل سہیلی کی طرح باہر کھڑی ہے
دیکھتے ہی مسکرائے گی!
مجھے چھوکرتری ہر بات پالے گی
تجھے مجھ سے چرا لے گی
زمانے بھر سے کہہ دے گی، میں تجھ سے مل کے آئی ہوں !
ہوا کی شوخیاں یہ
اور میرا بچپنا ایسا
کہ اپنے آپ سے بھی میں
تری خوشبو چھپاتی پھر رہی ہوں !

پہلے پہل


 

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW