Categories

جولائی 2025
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031 
حالاتِ حاضرہ سیاسیات ہمارامعاشرہ

دیسی ملا کے نام

دیسی ملا کے نام

دیسی ملا کے نام


ایک بات کہوں تو ملاں، پژمردہ ہے ترا تقویٰ
کرتا ہے جب تو جابر حکمران کے سامنے سجدہ
یہ جرنیل غدار ہیں، تو جانتا ہے اس بات کو
خوفِ موت سے دیا تو نے انکے حق میں فتویٰ
یہ حکمران قاتل ہیں، ڈاکو ہیں، لٹیرے ہیں!
نہیں تجھ کو انکے کسی بھی جرم سے کوئی واسطہ
قوم کے عزت رسوا ہے اولادِ فرعون کے ہاتھوں
اور تو اپنی کھڈ میں بیٹھا کرتا رہا اللہ! اللہ!
اوروں کے فرزندوں کو مروایا تو نے بنامِ جہاد
اور اپنی گدہ نشینی پر رکھا فقط اپنا ہی فرزندزادہ؟
‘دین ملا فی سبیل اللہ فساد!’
اللہ بخشے اقبال بھی تھا کیا اپدیشک بندہ!

دیسی ملا کے نام


مسعود

دیسی ملا کے نام

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW