تیرا خط تیرا خط گوکہ ہم جانتے ہیں کہ خط تیرا نہ آئیگا پر دل میں لیے اک آس ہم لینے ڈاک چلے تیری محفل میں بن بلائے آئے تو یہ ہونا تھا آج ہم کوچہ یار سے لیے دل صد...
Tag - urdu poetry
تیری یاد نے کیا ہے تیری یاد نے کیا ہے تیری یاد نے کیا ہے دل کو بے قرار بہتتجھے بھول جانا بھی ہے اسے دشوار بہت آج تو چلے آؤ دل کے آس بندھانے کے لیےگو تیری راہوں...
صحرا صحرا منزل کی جستجو میں بھٹک رہا ہوں صحرا صحرا لوگوں سے بھری وادی ہے اور میں ہوں تنہا دو قدم اٹھتے ہیں تو یاد آتی ہے کسی بے وفا کی جس کی وجہ سے ہوں میں اس...
میرا قصور اسکا صلہ میرا قصور اسکا صلہ میری آنکھوں کے آئینے میں عکس دیکھا توُ نےمیرے ہونٹوں کے پیمانے سے پیاس بجھائی توُ نےمیری بانہوں کے قلعے میں پناہ لی توُ...
میری بھی چند مجبوریاں ہیں میری بھی چند مجبوریاں ہیں میری بھی چندمجبوریاں ہیں گر مدِ نظر رکھواپنی بے گناہیاں مت گنو‘ میری بھی خبر رکھو نوشتۂ تقدیر ہے یہ اسے ہنس...
خیالی باتیں خیالی باتیں میں کب تلک دئیے چوکھٹ پہ جلا کے رکھوںآنے والا شاید نہ آئے کیوں آس بندھا کے رکھوں وہ اتنا بے وفا نہیں کہ اپنے عہد کا پاس نہ کرےپھر کیوں...
دور ستاروں میں دنیا بسائی دور ستاروں میں دنیا بسائی دور ستاروں میں دنیا بسائیآج خیالوں میں بھی ہے تنہائی کس کو پکاروں؟ کس کو بلاؤں؟نہیں کوئی ہمدم ، نہیں ہم...
یاد جو آیا اک واقعہ یاد جو آیا اک واقعہ یاد آیا جو اک واقعہ تو زخموں کے منہ کھل گئےاتنا بہا خونِ جگر کہ الزام سب دھل گئے بھٹکے پھریں ہم دن بھر، سکون ملتا تو...
Yaad-e-Hangama-e-Pakistan آتا ہے یاد مجھ کو ہنگامہَ پاکستاں جب دھڑکتا ہے دل، کرتا ہے مضطر دل و جاں تب کچھ یادیں سنہریں چھوڑ آیا ہوں کوسوں دور خیال سا ہو کے وہ...








