صحرا صحرا منزل کی جستجو میں بھٹک رہا ہوں صحرا صحرا لوگوں سے بھری وادی ہے اور میں ہوں تنہا ہر قدم پر یاد آتی ہے اسی ہرجائی کی جس کی وجہ سے ہوں میں اس دنیا میں...
Tag - urdu shayari
میرا قصور اسکا صلہ میرا قصور اسکا صلہ میری آنکھوں کے آئینے میں عکس دیکھا توُ نےمیرے ہونٹوں کے پیمانے سے پیاس بجھائی توُ نےمیری بانہوں کے قلعے میں پناہ لی توُ...
خیالی باتیں خیالی باتیں میں کب تلک یونہی دیپ چوکھٹ پہ جلا کے رکھوںوہ شاید آئے نہ آئے کیوں آس بندھا کے رکھوںوعدوں کو وہ بھول جائے ایسا بے وفا نہیںپھر کیوں نہ...
یاد جو آیا اک واقعہ یاد جو آیا اک واقعہ یاد آیا جو اک واقعہ تو زخموں کے منہ کھل گئےاتنا بہا خونِ جگر الزام میرے دھل گئےبھٹکے پھریں ہم دن بھر، چین ملے تو کیوں...
Yaad-e-Hangama-e-Pakistan آتا ہے یاد مجھ کو ہنگامہَ پاکستاں جب دھڑکتا ہے دل، کرتا ہے مضطر دل و جاں تب کچھ یادیں سنہریں چھوڑ آیا ہوں کوسوں دور خیال سا ہو کے وہ...
یار کے میکدے سے یار کے میکدے سے جام بھی نہ مل سکا صبح بھی نہ مل سکا وہ سرِشام بھی نہ مل سکا ہم تو بڑے شوق سے گئے تھے اسکے میخانے وہ بھی نہ ملا ہمیں اس کا نام...
خستہ حالی خستہ حالی یارب اس دلِ بے قرار کی خستہ حالی کیوں ہےجب سے وہ بچھڑے ہیں ہر اک نظر سوالی کیوں ہے وہ پشیماں کیوں ہوئے ہیں میرے قتل کے بعدبعدِ قتل اب نیام...
کاش! کتنا حسین سماں ہے اور میری آنکھیں کسی کی جستجو میں ہیںکون ہے وہ؟ جس کو دیکھنے کے لیےمیری آنکھیں آرزو میں ہیںکون ہے وہ؟جو میرے دل میںمحبت کی آگ لگا کرخود...








