Categories

ستمبر 2018
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
خبریں

چندوں سے ڈیم نہیں بنتے

Views on News: Chandon Sey Dam Nahin Bantey
چندوں سے ڈیم

“چندوں سے ڈیم نہیں بنتے” – حمزہ شریف اور احسن اقبال

بوجہ مصروفیت کچھ دنوں سے ٹی وی نہیں دیکھ سکا، مگر سوشل میڈیا پر نون لیگ کے حمزہ شریف اور احسن اقبال کے کامنٹس سنے جو انہوں نے ڈیم کی نسبت عمران خان کے چندہ مانگنے پر کہے تھے۔

ایک لمحے کو خون کھول اٹھا۔

2005 میں جب زلزلہ آیا تھا تو اس مشکل کی گھڑی میں پاکستانی قوم ایک پلیٹ فارم پر ایسی جمع ہوئی! کہ ایک ایک پاکستانی پر رشک ہونے لگا تھا، ایک ایک آنکھ میں جو دکھ جو قرب تھا وہ محسوس کیا جا سکتا تھا!، لوگوں نے دل بھر کر اپنی وسعت سے زیادہ چندہ دیا! اور تکلیف کے ان لمحات میں کسی کو پیچھے نہیں چھوڑا تھا۔۔۔پھر زرداری آ گیا اور پھر نوازشریف – عالمی اداروں سے اسقدر قرض لیا گیا! کہ پاکستان کے بچے بچے کو غلامی کی انٹوٹ زنجیروں میں جکڑ دیا۔۔۔ !عوام ان سوروں کو چندہ دیتی تو کیوں؟ جنہوں نے اس قوم کا بال بال قرضے میں ڈبو دیا!
 
اب جب عمران خان – وہ عمران خان جسکی ایک آواز پر پاکستان کا بچہ بچہ لبیک کہتا ہوا اٹھ کھڑا ہوا ہے،! کیا مشرق کیا مغرب کیا بلوچی کیا پنجابی کیا سندھی کیا پٹھان سب کے سب عمران کی آواز پر اٹھ کھڑے ہوئے۔۔۔!

چندوں سے ڈیم

میرے جیسے ہزاروں پاکستان جو بیرونِ ملک رہتے ہیں،! جو زرداری اور شریف دور میں ایک ٹکہ بھی پاکستان بھیجنے کے روادار نہیں! وہ بھی عمران کی آواز پر اٹھ کھڑے ہوئے اور اپنی اپنی استعداد کے مطابق چندہ دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اور حمزہ شہباز اور احسن اقبال صاحب آپ لوگ جنہوں نے پاکستان کے خزانے خالی کر دئیے پاکستان کومقروض بنا دیا!
 
آپ لوگ عوام کے اس جذبے کی توہین کرو گے؟! تم سور ہوتے کون ہو میرے ملک کے اس بچے جس نے اپنے کھلونے بیچ کر! ڈیم کے فنڈ میں چندہ دیا اسکا ننھے سے دل کے جذبات کو مجروح کرو! تم پر خدا کی لعنت سور کے تخم کی پیداوارو! تم اس دھرتی کا وہ گند ہو جو جب جب منہ کھولے گا! اس میں سے بدبو آئے گی سور کی اولادو! اس زبان پر لعنت جو تم لوگوں کے منہ میں ہے! تم اس عوام کے جذبات کے مذاق کرنے والو!
 

مسعود

About the author

pgadmin

Masood

Add Comment

Click here to post a comment

Discover more from Pegham

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Pegham

FREE
VIEW