Tag - dil

شب و روز میری شاعری

روگ – قطعہ

روگ روگ وہ بھی وقت آتا ہے کہ سورج کی  لو میں لوگ ہو جاتے ہیں سراپا گم ، کرتے ہیں سنجوگ پھر اے دل کیا غم کہ وہ کانٹا صفت کہتے ہیں پھول سے چہرے بھی تو دیتے ہیں...

شب و روز میری شاعری

بہانے دلدار کے

Bahaney dildar خونِ جگر سے کیے ہیں روشن دیپ پیار کے بے جان کیوں ہیں یارب بہانے دلدار کے یہ وہی دلدار ہے جس کے دل کے لیے ہو کے رہ گئے ہم تختہ دار کے شکوہ تجھ سے...

شب و روز میری شاعری

وجۂ شکایت

Wajah-e-Shikayat الفاظ بھی ہیں اور وجۂ شکایت بھی رقم دِل پہ ہے گزری ہوئی حکایت بھی کبھی اداؤں سے لوٹا کبھی وفاؤں سے یاد ہم کو ہے تیری ہر عنایت بھی الوداع کہہ...

شب و روز میری شاعری

گوری کا تحفہ

گوری کا تحفہ گوری کا تحفہ گوری تحفے میں تجھ کو دیا ہے رومالچل ایسے نہ سوھنی تو سپنی کی چالدل میرا نہ ایسے مچل جائے رےتیرے لب دیکھے نظر بدل جائے رےیہ کیسا...

شب و روز میری شاعری

اعجاز

بکھرے ہوؤں کو بکھیرنا دنیا کا اعجاز ہے بکھرے ہوؤں کو بکھیرنا دنیا کا اعجاز ہے بکھرے ہوؤں کو توڑنا دنیا ہی کا اعجاز ہےخوش رہو اے شبنم میرے دل کی یہ آواز ہےاس...

شب و روز میری شاعری

حاصل میرا

حاصل میرا آتشِ آس جلا نہ دے کہیں حاصل میرا پاس میرے بچا ہے اک ٹوٹا پھوٹا دِل میرا اک دوستِ دیرینہ کی نشانی نے ستایا بہت اک کرم فرما کا کرم ہی بنا قاتِل میرا...

Categories

اپریل 2026
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
Pegham

FREE
VIEW