خواب ساحل کے کیوں دیکھے خواب ساحل کے کیوں دیکھے، جب بھنور سامنے تھا میں پیاسا کیوں کھڑا رہا جب کہ سمندر سامنے تھا اداسیوں کا مداوا کیسے ہو جب مسیحا ہی نہ چاہے...
Tag - urdu sad poetry
Khiyalaat Ki Tarjumani اے قلم کاش تو کرتا میرے خیا لات کی ترجمانی روشنائیِ لہوِ دل سے لکھ دیتا رودادِ زندگانی لب تیرے سے لکھے الفاظ میرے شکوے ہوتے میرے شکوؤں...
Ishq ہمیں برباد نہ کر کچھ بھی نہ مانگ صلہ اپنی وفاؤں کا اٹھائے جا تاعمر جنازہ اپنی تمناؤں کا آہیں نہ بھر ، فریاد نہ کر! اے عشق ہمیں برباد نہ کر! یونہی چھپ چھپ...
اے دوست اے دوست آہوئے صیاد دیدہ ہے میرا دل اے دوستتڑپ رہا ہے اک مدت سے یہ بسمل اے دوست رات سے کالا کاجل‘ کاجل سے کالی زلفیںاک حلقۂ بے قراری ہے یہ کاجل اے دوست...
سنگِ راہ سنگِ راہ پتھر سمجھ کر جو پھینکا گیا ہو رہگزر میںاسے جز ٹھوکروں کے کیا ملے گا عمر بھر میں اپنی زندگی لگ جانے کی دعائیں تمہیں دیتابری فطرت ہے مگر...
Meri Shaairi: Aa Keh Tujh Bin آ کہ تجھ بن دنیا کی محفل میں تنہائی ہے Meri Shaairi: Aa Keh Tujh Bin آ کہ تجھ بن دنیا کی محفل میں تنہائی ہے سایہ موجود ہر شے کا...
آجاؤ اب آجاؤ اب ناکام آرزؤں کا جنازہ اٹھ گیا ہے‘ اب تو آجاؤوادئِ دل کا دروازہ کھلا ہے‘ اب تو آجاؤ تیرے آنے کی نوید آئی تو وادئ دل کا ذرہ ذرہآس کے غالیچوں سے...
کس سے کروں بیان کس سے کروں بیان کس سے کروں بیاں، افسانہ تیری جدائی کابزمِ دنیا میں ہے امتحان میری شناسائی کاشناسا تو بہت سے ہیں، ہمزباں کوئی نہیںمہتاج ہوں اے...
میرا قصور کیا ہے؟ میرا قصور کیا ہے؟ منزل جدا جدا ہے، تقدیر خفا خفا ہےقسمت بنانے والے، میں تجھ سے پوچھتا ہوںمیرا قصور کیا ہے؟ اک ستارہ ٹوٹا ہے کسی دل کے آسماں...
دور ستاروں میں دنیا بسائی دور ستاروں میں دنیا بسائی دووور ستاروں میں دنیا بسائیآج خیالوں میں بھی ہے تنہائیکس کو پکاروں؟ کس کو بلاؤں؟نہیں کوئی ہمدم ، نہیں ہم...








